اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.87
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.70 قیمت فروخت : 282.20
  • یورو قیمت خرید: 327.95 قیمت فروخت : 328.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.53 قیمت فروخت : 381.20
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.45 قیمت فروخت : 183.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.45 قیمت فروخت : 204.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.08 قیمت فروخت : 75.22
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.23 قیمت فروخت : 77.37
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.67 قیمت فروخت : 924.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 360000 دس گرام : 308600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 329998 دس گرام : 282881
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4092 دس گرام : 3512
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مون سون بارشیں: 24 گھنٹے کے دوران 6 افراد جاں بحق، 22 زخمی

26 Jul 2025
26 Jul 2025

(لاہور نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مون سون بارشوں سے 26 جون سے 26 جولائی تک کے نقصانات کی تفصیلات جاری کر دیں۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 6 افراد جاں بحق، 22 زخمی ہوئے، مون سون بارشوں کے باعث ملک بھر میں مجموعی طور پر اب تک 271 افراد جاں بحق،655 زخمی ہو چکے ہیں۔ہلاک ہونے والوں میں 132 بچے، 93 مرد، 46 خواتین شامل ہیں، پنجاب میں سب سے زیادہ 145 افراد جاں بحق، 514 زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 63 اموات، 80 زخمی ہوئے، سندھ میں 25 افراد جاں بحق، 40 زخمی، بلوچستان میں 20 اموات، 4 افراد زخمی ہوئے۔این ڈی ایم اے کے مطابق آزاد کشمیر میں 2 اموات ، 10 زخمی ہوئے، اسلام آباد میں 8 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوئے۔مجموعی طور پر اب تک 1 ہزار 191 گھروں کو نقصان پہنچا، 367 مویشی پانی میں بہہ گئے، بارشوں سے ساڑھے 18 کلو میٹر سڑکوں اور 12 پلوں کو نقصان پہنچا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے