اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سیلاب متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے: گورنر کا وزیراعلیٰ کو خط

26 Jul 2025
26 Jul 2025

(لاہور نیوز) گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔

گورنرپنجاب نے سیلاب زدہ علاقوں چکوال، جہلم اور حافظ آباد کے دوروں کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کو خط لکھا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے، جلد از جلد سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں، سیلاب سے متاثرہ شہروں میں نظام زندگی شدید متاثر ہوا ہے۔

گورنر پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ شہروں کو آپس میں ملانے والے پل ٹوٹ گئے، سڑکیں بہہ گئیں جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے، غریب لوگوں کے گھر، مویشی اور قیمتی سامان سیلابی ریلے میں بہہ گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے