اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے بڑے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

26 Jul 2025
26 Jul 2025

(لاہور نیوز) پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے بڑے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

مختلف اضلاع میں 963 نئے فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب کا نیا پروگرام، پوٹھوہار ریجن میں چھوٹے ڈیموں سے صاف پانی کے منصوبےشروع ہوں گے۔

 اس حوالے سے صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سی ای او صاف پانی اتھارٹی نوید احمد نے جاری و نئے پراجیکٹس سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

 بریفنگ میں بتایا گیا کہ پانی کے منصوبوں میں2 سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس بھی شامل  ہیں، بہاولپور،رحیم یارخان ودیگراضلاع میں صاف پانی منصوبوں پرجلد کام شروع ہو جائے گا۔

وزیر ہاؤسنگ کے مطابق سالانہ بنیادوں پرپانی کی فراہمی کےمتعدد نئے پراجیکٹس پرکام کیا جائے گا۔ سی ای و صاف پانی نے بتایا کہ منصوبوں کی تکمیل میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جائے گا،آپریشنل اخراجات میں کمی کیلئے منصوبوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا۔

اجلاس میں ڈی جی او اینڈ ایم زوہیب بٹ اور ڈی جی پروجیکٹس عامر خلیق بھی شامل تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے