اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

تنہائی کی آزمائش، عمارہ چوہدری نے دل دہلا دینے والا واقعہ سنا دیا

25 Jul 2025
25 Jul 2025

(ویب ڈیسک) اداکارہ عمارہ چوہدری نے کہا ہے کہ دو سال قبل کراچی میں تنہا رہتے ہوئے انہیں کورونا کے دوران انتہائی خوفناک تجربہ پیش آیا۔

اداکارہ عمارہ چوہدری نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیماری کے پہلے دن تو پڑوسیوں نے ان کا خیال رکھا اورانہیں جوس وغیرہ فراہم کیا تاہم دوسرے دن ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اوروہ پورا دن بے ہوش رہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگلے دن کسی کے دروازہ کھٹکھٹانے پر وہ ہوش میں آئیں تو خود کو کمزوراورشدید پریشانی میں پایا، انہوں نے جب اپنا فون چیک کیا تواس پراہل خانہ کی درجنوں کالزاورپیغامات موجود تھے۔

حتیٰ کہ میرے اہل خانہ نے لاہور سے کراچی کا ہوائی ٹکٹ بھی بُک کروا لیا تھا، بیماری کے دوران اکیلا ہونا سب سے بڑی آزمائش ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے