اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹریفک پولیس لاہور کو سٹاپ لائن پر عمل درآمد کروانے کا حکم مل گیا

24 Jul 2025
24 Jul 2025

(لاہور نیوز) ٹریفک پولیس لاہور کو سٹاپ لائن پر عمل درآمد کروانے کا حکم مل گیا، لائن کے پیچھے رکیں یہ صرف رنگ نہیں تہذیب کی نشانی ہے۔

سی ٹی او لاہور کے حکم پر ٹریفک پولیس لاہور متحرک ہو گئی، ٹریفک ایجوکیشن یونٹ بھی سڑکوں پر موجود ہے۔

سی ٹی او  لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کا کہنا تھا کہ سٹاپ لائن کے بعد زیبرا کراسنگ ہے، سگنل بند ہونے پر پیدل چلنے والوں کا اس پر پہلا حق ہے۔

انہوں نے کہا سٹاپ لائن سے پہلے گاڑی روکنے کا مقصد پیدل سڑک کراس کرنے والوں کو حادثات سے محفوظ رکھنا ہے، تمام سگنلز پر ٹریفک وارڈنز سٹاپ لائن سے پہلے گاڑی روکیں گے، عمل نہ کرنے کی صورت میں چالان جاری کریں۔

سڑک پر لین لائن اور سٹاپ لائن کا نفاذ شہریوں کو بحفاظت انکی منزل تک پہنچاتا ہے، تمام شہریوں کو یہ ضرور یاد رکھنا ہو گا کہ سٹاپ لائن کی خلاف ورزی پر انکوائری چالان کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے