اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، مزید ابر رحمت کی پیش گوئی

24 Jul 2025
24 Jul 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی۔

اسلام پورہ، گلشن راوی، مال روڈ، لوئر مال، مزنگ، انارکلی میں بادل برس پڑے، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، کئی علاقوں میں فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش ہوئی، نالہ لئی میں پانی کی سطح 10 فٹ تک بلند ہوگئی، راول ڈیم میں پانی کی سطح 1 ہزار 749 فٹ ہونے پر سپل ویز کھول دیئے گئے، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آج شدید بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔

مون سون بارشوں میں مجموعی طور پر 252 افراد جاں بحق،611 زخمی ہو چکے، مرنے والوں میں 121 بچے، ، 85 مرد اور 46 خواتین شامل ہیں، پنجاب میں سب سے زیادہ 139، خیبر پختونخوا میں 60 اموات ہوئیں، سندھ میں 24، بلوچستان 16، اسلام آباد 6، آزاد کشمیر میں 2 افراد لقمہ اجل بنے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے