اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لاہور کینال روڈ پر ییلو لائن کو انڈر گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ

23 Jul 2025
23 Jul 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے ییلو لائن کو لاہور کینال روڈ پر انڈر گراؤنڈ لے جانے کا فیصلہ کر لیا۔

ٹھوکر تا ہربنس پورہ کٹ اینڈ کور پراجیکٹ کے ڈیزائن اور لاگت پر کام شروع کر دیا گیا، ایل ڈی اے اور نیسپاک نے ڈیزائن اور لاگ پر کام شروع کر رکھا ہے۔

کٹ اینڈ کور کرنے سے نہ کوئی درخت کٹے گا نہ ہی گرین ایریا استعمال کیا جائے گا، اورنج لائن مال روڈ سٹیشن طرز پر کٹ اینڈ کور کرکے زیر زمین ٹریک لیس ٹرام چلائی جائے گی۔

ٹریک لیس ٹرام کے لئے لاہور کینال روڈ کی دونوں اطراف سے 12 سے 14 فٹ سڑک استعمال ہو گی، کینال روڈ پر سڑک کے نیچے ٹریک لیس وہیل ٹرام کے لئے سگنل فری راستہ بنایا جائے گا، راستہ بنا کر واپس لاہور کینال روڈ کو دوبارہ ٹریفک کے لئے بحال کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے