اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بارش: گھروں کی چھتیں گرنے سے ایک شخص جاں بحق، بچوں، عورتوں سمیت 13 زخمی

23 Jul 2025
23 Jul 2025

(لاہور نیوز) شہر میں گزشتہ رات کی بارش کے باعث2 مختلف مقامات پر کچے مکانوں کی چھتیں گرنے سے ایک شخص جاں بحق ، چار بچوں اور دو عورتوں سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لکھو ڈیر رنگ روڈ پر کچی مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے ،تینوں زخمیوں کو ملبے تلے سے زخمی حالت میں زندہ نکال لیا گیا ۔

 دوسرا واقعہ سگیاں پل کے قریب پیش آیا ، جہاں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی گھر کے 10افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو فوری ملبے سے نکال کر طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

زخمیوں میں تین بچے، 2 عورتیں اور5 مرد شامل ہیں۔ زخمیوں میں امیر خان مظالم خان اورحاجی دین محمد وغیرہ شامل ہیں ۔ جن کو ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے ، زخمیوں میں دو بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے