اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مغل پورہ میں آوارہ کتوں نے شہری کو کاٹ لیا

22 Jul 2025
22 Jul 2025

(لاہور نیوز) مغل پورہ کے علاقہ میں آوارہ کتوں نے شہری عبدالرحمان کو کاٹ کر زخمی کر دیا۔

مغل کے علاقہ میں عبدالرحمن نامی شہری کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا، آوارہ کتوں کی تعداد بڑھنے پر مقامی رہائشی سراپا احتجاج ہیں، شہریوں کا کہنا تھا کہ آوارہ کتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل رہا ہے۔

شہری گھروں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں، بچوں اور خواتین کا گھروں سے نکلنا محال ہو چکا ہے جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے