اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: شہر بھر میں گرین بیلٹس کو نیچے کرنے کا فیصلہ

22 Jul 2025
22 Jul 2025

(لاہور نیوز) واسا اور پی ایچ اے کی مشترکہ حکمت عملی تیار ہو گئی، شہر بھر میں گرین بیلٹس کو نیچے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت ویڈیو لنک میٹنگ ہوئی، آن لائن اجلاس میں تمام ڈائریکٹرز و ایکسینز شریک ہوئے، دوران اجلاس شہر بھر کی گرین بیلٹس کو نیچے کرنے سے متعلق عمل کو مربوط بنانے پر غور کیا گیا، گرین بیلٹس سے بارشوں میں پانی کے فوری اخراج کیلئے ضروری اقدامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر ایم ڈی واسا نے کہا کہ گرین بیلٹس کو نیچے کرنے کے عمل میں واسا اور پی ایچ اے باہمی مشاورت سے کام کریں تاہم اس ضمن میں کسی بھی قسم کی سستی یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے