اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور ریجن میں 39 افراد کے پاس 198 شیر اور چیتے ہونے کا انکشاف

22 Jul 2025
22 Jul 2025

(لاہور نیوز) وائلڈ لائف کی کارروائیوں کے دوران لاہور ریجن میں 39 افراد کے پاس 198 شیر اور چیتے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

ڈپٹی چیف وائلڈ لائف رینجرز لاہور کے مطابق پنجاب وائلڈ لائف کی جانب سے بگ کیٹس رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں تاہم اس دوران لاہور ریجن میں بگ کیٹس ڈکلیئر کرنے والوں کا سروے مکمل کر لیا گیا ہے۔

سروے کے مطابق لاہور ریجن میں 39 افراد نے 198 بگ کیٹس (شیر، ٹائیگر) ڈکلیئر کیے تھے، ڈپٹی چیف وائلڈ لائف رینجرز عدنان ورک کے مطابق غیر قانونی طور پر رکھی گئیں 15 بگ کیٹس قبضے میں لے لی گئی ہیں جبکہ بگ کیٹس ڈکلیئر کرنے والے تمام افراد کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔

حکام  نے بگ کیٹس رکھنے والے افراد کو ایس او پیز پر عمل درآمد کی ہدایت کی اور کہا کہ سہولیات بہتر بنانے کیلئے آپ کو 2 ماہ کا وقت دیا جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے