اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے 26معطل اراکین بحال کر دیئے

22 Jul 2025
22 Jul 2025

(لاہور نیوز) قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال چنڑ نے اپوزیشن کے 26معطل اراکین بحال کر دیئے۔

پنجاب اسمبلی میں اجلاس قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی میں ظہیر اقبال چنڑ کے زیر صدارت  اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی بھی خواہش ہے اور آپ سے درخواست ہے کہ نمائندگان منتخب ہو کر اسمبلی میں آئے ہیں، انہیں ایوان میں آنے کی اجازت دی جائے تاکہ وہ اپنے حلقوں کی نمائندگی کریں۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ اسمبلی میں اپوزیشن کے بغیر رونق نہیں ہے، معطل چھبیس ارکان کی بحالی کی جائے تاکہ وہ اپنے حلقوں کی نمائندگی آزادانہ کر سکیں جبکہ اپوزیشن کے بغیر مجھے بھی مزا نہیں آ رہا۔

اس موقع پر قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال چنڑ  نے کہا کہ اپوزیشن کی بحالی سے اچھا پیغام جائے گا، انہوں نے فوری طور پر چھبیس ارکان کو بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر کے مذکورہ ممبران کو ایوان میں لانے کی ہدایت کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے