اپ ڈیٹس
  • 315.00 انڈے فی درجن
  • 317.00 زندہ مرغی
  • 459.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.33 قیمت فروخت : 39.40
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.10 قیمت فروخت : 281.60
  • یورو قیمت خرید: 326.68 قیمت فروخت : 327.26
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.51 قیمت فروخت : 377.18
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.59 قیمت فروخت : 184.92
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.32 قیمت فروخت : 201.68
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.84 قیمت فروخت : 1.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.95 قیمت فروخت : 75.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.55 قیمت فروخت : 76.69
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.40 قیمت فروخت : 919.03
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 420400 دس گرام : 360400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 385364 دس گرام : 330364
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5168 دس گرام : 4435
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عروہ حسین ساتھی اداکارہ علیزے شاہ کے حق میں سامنے آگئیں

22 Jul 2025
22 Jul 2025

(ویب ڈیسک) اداکارہ عروہ حسین انڈسٹری میں سینئرز، پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز کی جانب سے مبینہ بدسلوکی کے خلاف آواز اٹھانے والی اداکارہ علیزے شاہ کی حمایت میں بول پڑیں۔

عروہ حسین نے علیزے کو ہمت نہ ہارنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ خود کو مضبوط رکھیں اور ان سینئرز کو نظرانداز کریں جو کمزور انا اور منفی رویے رکھتے ہیں۔

عروہ نے علیزے شاہ کو یقین دلایا کہ وہ اس مشکل وقت میں اکیلی نہیں اور اُن لوگوں کی منفی باتوں کو دل پر نہ لیں جو ان کا حوصلہ پست کرنا چاہتے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ علیزے کو چاہیے کہ وہ اپنے سفر کو جاری رکھیں اور کسی بھی صورت انڈسٹری چھوڑنے کا سوچیں بھی نہ۔

 
4,644 likes, 76 comments - galaxylollywood on July 21, 2025: "Urwa Hocane shows support for Alizeh Shah after she spoke up about mistreatment in the industry. She encourages Alizeh to stay strong, ignore toxic seniors with fragile egos & keep moving forward without letting negativity bring her down. She adds that karma will take care of those who wronged her & urges Alizeh not to even consider quitting the industry.
Instagram/Jul 21

اداکارہ نے مزید کہا کہ جن لوگوں نے علیزے کے ساتھ غلط سلوک کیا، قدرت اُن کے ساتھ خود حساب برابر کرے گی، اس لیے علیزے کو ایسے افراد کی فکر نہیں کرنی چاہیے۔

اداکارہ و پروڈیوسر عروہ حسین کا یہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے اور مداحوں نے ان کے جرات مندانہ موقف کو سراہا ہے ۔

 
2,568 likes, 130 comments - galaxylollywood on July 21, 2025: "Alizey Shah speaks out against industry wrongdoers, vowing to expose those who've mistreated her. She slams condescending casting calls which claim she has a "bad image" & big production houses that withhold payments, revealing the reasons behind her work drought.
Instagram/Jul 21

یاد رہے کہ گزشتہ روز علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے ساتھ شوبز انڈسٹری میں ہونے والی بدسلوکی کا انکشاف کیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ ہر اس شخص کو بےنقاب کریں گی جس نے انہیں بےعزت اور مایوس کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے