اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا سول سیکرٹریٹ آرکائیو میوزیم کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

22 Jul 2025
22 Jul 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے سول سیکرٹریٹ آرکائیو میوزیم کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آرکائیو میوزیم میں معذور افراد کیلئے وہیل چیئر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا،آرکائیو میوزیم کو ٹورازم کے فروغ کے لئے بہتری کے اقدامات جاری ہیں۔

آرکائیو میوزیم میں عوام کی آگاہی کے لئے مزید ریکارڈ رکھا جائے گا،آرکائیو میوزیم میں ملٹی میڈیا سکرینیں لگائی جا رہی ہیں۔

ڈاریکٹر آرکائیو سیدہ شمیم جعفری نے نوٹ چیف سیکرٹری کو ارسال کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے