اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نے 4 اہم ترقیاتی سکیموں کی منظوری دیدی

21 Jul 2025
21 Jul 2025

(لاہور نیوز) حکومت پنجاب نے صوبے میں ترقی کے عمل کو تیز کرنے کے لیے 4 اہم ترقیاتی اسکیموں کی منظوری دے دی ہے۔

لاہور، راولپنڈی میں 1-1 جبکہ فیصل آباد میں 2 سکیموں کی منظوری دے دی گئی، چاروں منصوبوں پر تقریباََ 1755ملین روپے تک لاگت آئے گی، لاہور گوالہ کالونی، گلشن احباب تا کاہنہ فلائی اوور تک دو طرفہ سڑک کی منظوری دی گئی ہے۔

سیکرٹری محکمہ ہاؤسنگ نورالامین مینگل  نے فنڈز اجراء کیلئے مراسلے جاری کر دیئے ہیں، سیکرٹری ہاؤسنگ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت کے مطابق ترقیاتی کاموں کی رفتار مزید بڑھا دی گئی ہے۔

 

 

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے