اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز کا بارش سے جاں بحق افراد کے ورثا کو 10 لاکھ دینے کا اعلان

20 Jul 2025
20 Jul 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چکوال اور جہلم کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کو سیلاب سےمتاثر ہونے والے علاقوں پر متعلقہ حکام کی جانب سے تفصیلی بریفنگ دی گئی،مریم نواز نے اس موقع پرچکوال میں بارش کے دوران حادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثا کو 10، 10 لاکھ روپے دینے کا بھی اعلان کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تمام رابطہ پلوں کی بحالی اور جہلم روڈ پرسٹیل پل بنانے کی ہدایت کی، پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں نے تباہی مچائی ہوئی ہے، چکوال میں 450 ملی میٹر بارش کے بعد32 سڑکیں مکمل تباہ ہوگئیں اور سیلابی ریلے رابطہ پل بہا لے گئے اور مختلف حادثات میں کم از کم 119 افراد جاں بحق ہوگئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے