اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

الحاق پاکستان قرارداد گواہ ہے کشمیریوں کا دل پاکستان کیساتھ دھڑکتا ہے: مریم نواز

19 Jul 2025
19 Jul 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ 19 جولائی 1947 کو کشمیری بھائیوں نے پاکستان کے ساتھ الحاق کی قرارداد منظور کر کے منزل کا تعین کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کشمیری یوم الحاق پاکستان پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ الحاق پاکستان قرارداد اس بات کی گواہ ہے کہ کشمیریوں کا دل ہمیشہ پاکستان کے ساتھ دھڑکتا ہے، کشمیری عوام دہائیوں بعد بھی حق خودارادیت ملنے کے منتظر ہیں۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ مظلوم کشمیری بہن بھائیوں کی جدوجہد، قربانیوں اور لازوال حوصلے کو سلام پیش کرتی ہوں، پاکستان ہر محاذ پر کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، پاکستان کشمیریوں کو حق دلانے کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھاتا رہے گا، انشاء اللہ وہ دن ضرور آئے گا جب کشمیری اپنی مرضی کے مطابق مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے