اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی ایک بار پھر سستی ہونے کا امکان

19 Jul 2025
19 Jul 2025

(لاہور نیوز) مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کیلئے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے، بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جون 2025 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) میں جمع کرا دی ہے۔

ذرائع کے مطابق نیپرا اس درخواست پر سماعت 30 جولائی کو کرے گا، جس کے بعد بجلی کی قیمت میں کمی کا باقاعدہ فیصلہ متوقع ہے۔

ذرائع نے واضح کیا ہے کہ یہ کمی کے-الیکٹرک کے صارفین پر لاگو نہیں ہو گی، یعنی کراچی کے رہائشی اس ممکنہ ریلیف سے محروم رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے