اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.94 قیمت فروخت : 40.01
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 330.04 قیمت فروخت : 330.63
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.53 قیمت فروخت : 185.86
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.02 قیمت فروخت : 75.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 923.06 قیمت فروخت : 924.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 390200 دس گرام : 334500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357681 دس گرام : 306623
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4562 دس گرام : 3916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آٹوفنانسنگ میں 20 فیصد کی لمبی چھلانگ، سٹیٹ بینک نے ڈیٹا جاری کردیا

18 Jul 2025
18 Jul 2025

(لاہورنیوز) آٹوفنانسنگ میں 20 فیصد کی لمبی چھلانگ کا ریکارڈ قائم،سٹیٹ بینک نے ڈیٹا جاری کردیا۔

سٹیٹ بینک کے جاری ڈیٹا کے مطابق گاڑیوں کی خریداری کیلئےبینکوں سےحاصل قرضوں کاحجم سالانہ 231ارب سے 277 ارب روپے ہوگیا، گاڑیوں کی خریداری کیلئے بینک سےحاصل قرض ایک ماہ میں 271 ارب سےبڑھ کر277 روپے ہوگئے۔

اسی طرح نجی شعبوں کےقرضے جون 25میں 12.3 فیصد بڑھ کر9ہزار626ارب روپے پر پہنچ گئے، بینکوں سے جون 25میں کاروباری قرضوں کی شرح بڑھ کرسالانہ 13.2 فیصد رہی۔علاوہ ازیں صارفین نےکریڈٹ کارڈ کےاستعمال میں 29.7 فیصد کااضافہ دکھایا، گھر بنانے کے قرضوں میں سالانہ 1.7 فیصد کا معمولی اضافہ رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے