اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

14 سال بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ تاریخی سطح پر پہنچ گیا

18 Jul 2025
18 Jul 2025

(لاہورنیوز) 14 سال بعد بڑی معاشی پیشرفت، پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مالی سال 2025 میں طویل عرصے کے بعد تاریخی سطح پر پہنچ گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 2 ارب 10 کروڑ ڈالر سرپلس میں تبدیل ہوگیا، مالی سال 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ 2 ارب 7 کروڑ ڈالر خسارے کی زد میں تھا۔اعداد و شمار کے مطابق ملکی کرنٹ اکاؤنٹ جون 2025 کے مہینے میں 32 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، جون 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ 50 کروڑ ڈالر خسارے میں تھا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی سال 2011 میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ میں 21 کروڑ 40 لاکھ ڈالر سرپلس تھا۔معاشی ماہرین کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو سرپلس کرنے میں ریکارڈ ترسیلات زر نے اہم کردار ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے