اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرول و ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں پر نئی انرجی وہیکل لیوی نافذ

18 Jul 2025
18 Jul 2025

(مدثر علی رانا) وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں پر نئی انرجی وہیکل لیوی کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کا مقصد صارفین کو الیکٹرک گاڑیوں کی جانب راغب کرنا اور پٹرول و ڈیزل والی گاڑیوں کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 1300 سی سی سے چھوٹی مقامی و درآمدی گاڑیوں، پک اپ، بسوں اور ٹرکوں پر ایک فیصد انرجی وہیکل لیوی عائد کی گئی ہے۔

1300 سی سی سے 1800 سی سی تک کی گاڑیوں پر 2 فیصد لیوی لاگو ہو گی جبکہ 1800 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر 3 فیصد لیوی نافذ ہو گی۔

ایف بی آر کے مطابق پاکستان میں تیار یا اسمبلڈ گاڑیوں پر لیوی مینوفیکچرر ادا کرے گا جبکہ درآمدی گاڑیوں پر لیوی متعلقہ خریدار ادا کرنے کا پابند ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے