اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی میں خواتین ارکان بھی ہراسمنٹ کا شکار

17 Jul 2025
17 Jul 2025

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی میں خواتین کے ساتھ ہراسانی کا انکشاف ہوا ہے۔

تاریخ میں پہلی بار حکومت کی خاتون رکن کی جانب سے اپوزیشن کے چار اراکین کے خلاف ورک پلیس ہراسمنٹ کی درخواست دے دی گئی ہے۔

حکومتی رکن راحیلہ خادم حسین  نے سپیکر پنجاب اسمبلی کو تحریری درخواست جمع کرا دی جس میں کہا گیا ہے کہ ایوان میں خواتین کے بارے میں فحش الفاظ اور اشارے کیے گئے جو ناقابل قبول ہیں۔

راحیلہ خادم  نے کہا کہ معاملہ برداشت سے باہر ہوگیا تھا، اپوزیشن کے خلاف دو درخواستیں جمع کرائی ہیں۔ 

دوسری جانب وزیر پارلیمانی امور مجتبی شجاع الرحمان کی ہراسمنٹ کی درخواستیں موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہراسانی کی درخواستیں ابھی پینڈنگ ہیں، سپیکر ملک سے باہر ہیں وہ آئیں گے تو اس پر بھی بات ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے