اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب حکومت نے 4 ماہ کیلئے چینی کی قیمتوں کا تعین کردیا

17 Jul 2025
17 Jul 2025

(لاہورنیوز) چینی کے بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر حکومت پنجاب کا بروقت اقدام، 4 ماہ کیلئے چینی کی ایکس مل اور پرچون کی قیمتوں کا تعین کردیا گیا۔

ڈی جی فوڈ/ کین کمشنر پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 15 جولائی سے 14 اگست تک چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے اور پرچون 173 روپے فی کلو فروخت ہوگی، 15 اگست سے 14 ستمبر تک ایکس مل قیمت 167 روپے ،پرچون 175 روپے فی کلو فروخت ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 15 ستمبر سے 14 اکتوبر تک ایکس مل قیمت 169 روپے اور پرچون 177 روپے فی کلو فروخت ہوگی جبکہ 15 اکتوبر سے ایکس مل قیمت 171 روپے اور پرچون 179 روپے فی کلو فروخت ہوگی۔سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر احسان بھٹہ نے ڈی جی فوڈ کو مقررہ قیمتوں پر عملدرآمد کی ہدایات جاری کردیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے