اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.94 قیمت فروخت : 40.01
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 330.04 قیمت فروخت : 330.63
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.53 قیمت فروخت : 185.86
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.02 قیمت فروخت : 75.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 923.06 قیمت فروخت : 924.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 390200 دس گرام : 334500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357681 دس گرام : 306623
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4562 دس گرام : 3916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

پنجاب اسمبلی کے 26 اراکین کی معطلی: مذاکراتی کمیٹی کا تیسرا دور کل ہوگا

16 Jul 2025
16 Jul 2025

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 ارکان کی معطلی کے معاملے پر مذاکراتی کمیٹی کا تیسرا دور کل (17 جولائی) کو ہوگا۔

اس حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 19 رکنی مذاکراتی کمیٹی کل مذاکرات کا تیسرا دور کرے گی، مذاکراتی سیشن 4 بجے منعقد ہوگا۔

کمیٹی کے ممبران میں وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمٰن، وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق، سمیع اللہ خان، رانا محمد ارشد، وزیر صنعت چودھری شافع حسین شامل ہیں، سید علی حیدر گیلانی، چودھری افتخار چھچھر، راحیلہ خادم حسین، امجد علی جاوید، احمد اقبال اور شعیب صدیقی بھی کمیٹی کا حصہ ہیں۔

کمیٹی میں اپوزیشن کے ملک احمد خان بھچر، اعجاز شفیع، معین ریاض، رانا شہباز، علی امتیاز وڑائچ شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے