اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.94 قیمت فروخت : 40.01
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 330.04 قیمت فروخت : 330.63
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.53 قیمت فروخت : 185.86
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.02 قیمت فروخت : 75.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 923.06 قیمت فروخت : 924.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 390200 دس گرام : 334500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357681 دس گرام : 306623
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4562 دس گرام : 3916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

مریم نواز کی جنید صفدر کا چالان کرنے والے ٹریفک وارڈن کو شاباش

08 Jul 2025
08 Jul 2025

(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کا ٹریفک قانون کی خلاف ورزی پر چالان کرنے والے ٹریفک وارڈن کو شاباش دی ہے۔

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پولیس نے ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے پر جنید صفدر کی گاڑی پر 500 روپے جرمانہ عائد کیا جس پر مریم نواز نے پولیس وارڈن کو شاباش دی۔

جنید صفدر کے ساتھ موجود سکیورٹی کی گاڑی کا چالان کیا گیا اور وارڈن نے سکیورٹی گاڑی میں سوار محمد علی کا چالان کیا۔

لیک سٹی میں بلیک پیپر لگانے پر گاڑی کا 500 روپے کا چالان کیا گیا۔ ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے بلیک پیپر والی گاڑی کو روکا اور وارڈن محمد امجد نے بغیر کسی دباؤ میں آئے رات کو 8 بج کر 30 منٹ پر لیک سٹی کے قریب 500 روپے جرمانہ عائد کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈولفن فورس اور ٹریفک وارڈن کو شاباش دی اور کہا کہ قانون کی پاسداری سب کے لیے برابر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے