اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: آندھی، بل بورڈ گرنے سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، اہلیہ اور کمسن بچہ زخمی

29 Jun 2025
29 Jun 2025

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے شیراکوٹ بند روڈ پر بارش کے دوران گرنے والے بل بورڈ کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔

لاہور میں ہونے والی بارشوں کے دوران شیرا کورٹ بند روڈ پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں اہلیہ اور کمسن بچے کے ساتھ موٹرسائیکل پر جانے والا شخص بل بورڈ تلے دب کر جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق بل بورڈ بائیک سوار فیملی پر گرنے سے بائیک سوار جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوئے، متوفی کی شناخت 45 سالہ شاہد کے نام سے ہوئی، حادثے میں بائیک سوار کی اہلیہ جمیلہ اور اسکا بچہ زخمی ہوا جنہیں طبی امداد کیلیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو رضاکاروں  نے بتایا کہ شاہد اپنی اہلیہ اور بچے کیساتھ جا رہا تھا کہ بارش اور آندھی کی وجہ سے بل بورڈ انکے اوپر گرا، جسکے نتیجے میں شاہد موقع پر جاں بحق ہو گیا تاہم پولیس نے واقعے کے حوالے سے قانونی کارروائی کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے