29 Jun 2025
(لاہور نیوز) لاہور میں شدید بارش اور تیز آندھی کے باعث بیجنگ انڈرپاس کے قریب درخت ٹوٹ کر گر گیا۔
درخت گرنے سے سڑک پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی تاہم ٹریفک پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کچھ ہی دیر میں درخت کو سٹرک سے ہٹا دیا۔
آپ کی اس خبر کے متعلق رائے