اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب میں فرسٹ ایئرکی کتاب میں شاہی قلعہ لاہور کی جگہ لال قلعہ دہلی کی تصویرشائع

29 Jun 2025
29 Jun 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اور اسیسمنٹ اتھارٹی کی جانب سے شدید غفلت سامنے آئی ہے۔

اتھارٹی کی جانب سے فرسٹ ایئرکی کیمسٹری بک میں لاہورکے شاہی قلعہ کے بجائے لال قلعہ دہلی کی تصویر شائع کردی گئی ہے۔

کیمسٹری کی کتاب میں ماحولیات کے باب میں سموگ کا مضمون شامل ہے، سموگ دکھانے کے لیے شاہی قلعہ لاہورکی جگہ دہلی کے لال قلعہ کی تصویرلگا دی گئی ہے اور دہلی کے لال قلعہ کی تصویر کے نیچے لاہور قلعہ ہی لکھا گیا ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کتاب میں غلط تصویر لگانے پرانکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ انکوائری کے بعد حقائق سامنے آنے پر کارروائی کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے