اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی فاسٹ بولر حارث رؤف 5 برس سے ٹی 20 کرکٹ میں مسلسل سرفہرست

27 Jun 2025
27 Jun 2025

(ویب ڈیسک ) قومی فاسٹ بولر حارث رؤف گزشتہ 5 برس سے ٹی 20 کرکٹ میں مسلسل پہلے نمبر پر ہیں۔

اعداد و شمار ثابت کرتے ہیں کہ حارث رؤف گزشتہ 5 برسوں کے دوران ٹی 20 فارمیٹ کے بہترین فاسٹ باؤلر ہیں،پاکستان کے لیے اور دنیا بھر کی بڑی فرنچائزز کے لیے کھیلتے ہوئے انہوں نے نہ صرف خود کو منوایا بلکہ کئی ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔

حارث رؤف نے اپنے مختصر مگر شاندار کیریئر میں تیزی سے ترقی کی ہے اور آج وہ دنیا کے خطرناک ترین فاسٹ باؤلرز میں شمار ہوتے ہیں، 31 سالہ حارث رؤف وقت کے ساتھ ساتھ مزید بہتر ہوتے جا رہے ہیں، اور ہر پہلو میں اپنے ہم عصروں سے آگے نکل چکے ہیں، خواہ بات وکٹوں کی ہو، اوسط کی یا اکانومی ریٹ کی۔

 حالیہ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ پانچ برسوں میں حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سب سے زیادہ کامیاب پیسر رہے ہیں، انہوں نے 206 میچوں میں 278 وکٹیں حاصل کی ہیں، ان کی اوسط 22.35 اور اکانومی ریٹ 8.49 ہے، جو کہ اس فارمیٹ میں ایک غیر معمولی کارکردگی تصور کی جاتی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے