27 Jun 2025
(لاہور نیوز) چیف الیکشن کمشنر کو سپریم کورٹ فیصلے بارے آگاہ کر دیا گیا۔
ذرائع ای سی پی کے مطابق چیف الیکشن کمیشن نے لیگل ٹیم و آئینی ماہرین کو شاباش دی اور سراہا۔
دوسری جانب الیکشن کمیشن کا اہم مشاورتی اجلاس پیر کو طلب کئے جانے کا امکان ہے، اجلاس میں لیگل ٹیم کی جانب سے فیصلے بارے بریفنگ دی جائے گی۔
