اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب کے 6 محکموں کے سیکرٹریز کو جنوبی پنجاب کے سیکرٹریز کا اضافی چارج مل گیا

26 Jun 2025
26 Jun 2025

(لاہور نیوز) پنجاب کے 6 محکموں کے سیکرٹریز کو جنوبی پنجاب کے سیکرٹریز کا اضافی چارج مل گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق رفاقت علی کو سیکرٹری پی این ڈی جنوبی پنجاب کا اضافی چارج دیدیا گیا ہے۔

ڈاکٹر احمدجاوید قاضی کو جنوبی پنجاب کے ہوم سیکرٹری، نورالامین مینگل کو سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب، مدثر ریاض ملک کو سیکرٹری جنگلات جنوبی پنجاب، غلام فرید کو سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن جنوبی پنجاب اور احمد عزیز تارڑ کو سیکرٹری لائیوسٹاک جنوبی پنجاب کااضافی چارج دے دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے