اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حج 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز کل سے ہو گا

26 Jun 2025
26 Jun 2025

(لاہور نیوز) عازمین حج 2026 کے لیے اہم خبر، حج 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز کل سے ہو گا۔

ذرائع مذہبی امور کے مطابق عازمین حج نامزد بینکوں یا وزارت کی ویب سائٹ کے ذریعے رجسٹریشن مکمل کر سکیں گے۔

سعودی ہدایات کے مطابق حج انتظامات بروقت مکمل کرنے کے لئے رجسٹریشن کا آغاز کیا گیا، ذرائع مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری اور پرائیویٹ تمام عازمین کے لیے رجسٹریشن لازمی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے