اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.87
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 328.82 قیمت فروخت : 329.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.66 قیمت فروخت : 376.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.65 قیمت فروخت : 185.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.50 قیمت فروخت : 203.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پری مون سون بارش، گاڑیوں کی ایمیشن ٹیسٹنگ عارضی طور پر معطل

26 Jun 2025
26 Jun 2025

(لاہور نیوز) شہر میں پری مون سون بارش کے باعث تکنیکی مشکلات کے پیش نظر محکمہ ماحولیات نے گاڑیوں کی ایمیشن (دھواں خارج ہونے) کی ٹیسٹنگ کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا۔

ڈی جی عمران حامد شیخ کا کہنا تھا کہ بارش سے شہریوں کو آج بوتھس پر مشکلات کا سامنا ہو گا، آج شہر میں گاڑیوں کی ایمیشن ٹیسٹنگ روک دی گئی ہے، شاہراہوں پر ممکنہ پانی جمع ہونے کی صورت میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔

اُنہوں  نے مزید کہا کہ ایمیشن ٹیسٹنگ فورس کو بارش سے بچانے کیلئے ٹیسٹنگ معطل کی گئی، بارش تھمنے پر کل ایمیشن ٹیسٹنگ بحال کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے