اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پارلیمانی نظام میں ہم سب عوام کوجوابدہ ہیں: یوسف رضا گیلانی

25 Jun 2025
25 Jun 2025

(لاہورنیوز) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمانی نظام میں ہم سب عوام کوجوابدہ ہیں۔

 وفاقی دارالحکومت میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا ارکان سینیٹ نےمجھےبلامقابلہ چیئرمین منتخب کیا تھا جس کیلئے ان کا اب بھی شکر گزار ہوں۔انہوں نے کہا کہ کہ پارلیمانی نظام میں ہم سب عوام کوجوابدہ ہیں، بےنظیربھٹوشہید اورمحمد نوازشریف نےلندن میں میثاق جمہوریت پردستخط کیے، عوام کی طاقت سے1972کےآئین کوبحال کیا تھا۔

یوسف رضا گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ صحافیوں کےانڈومنٹ فنڈ اورپارلیمانی صحافیوں کی تربیت کےلیےسیکرٹری سینیٹ کوہدایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے