اپ ڈیٹس
  • 204.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسلحہ کی نمائش وہوائی فائرنگ کرنیوالے23ملزمان گرفتار

25 Jun 2025
25 Jun 2025

(ویب ڈیسک) شہرکواسلحہ سے پاک کرنے کیلئےٹارگٹڈ کارروائیاں جاری ہیں،مختلف علاقوں سے اسلحہ کی نمودونمائش وہوائی فائرنگ کرنے والے23ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ایس پی ارسلان زاہد کا کہنا تھا کہ ملزمان سے20پستول،3رائفلیں، درجنوں گولیاں و میگزینز برآمد کر لی گئیں۔

ترجمان پو لیس کے مطابق ملزمان وقار،ذیشان،رجب،فیصل ودیگرکواسلحہ سمیت متعلقہ تھانوں کے حوالےکر دیا گیا۔

 ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد  کا کہنا تھا کہ ڈولفن سکواڈشہریوں کےزندگیوں کومحفوظ بنانے کیلئے سرگرم عمل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے