اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: زبردستی گھر میں گھس کر لڑکی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

24 Jun 2025
24 Jun 2025

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقہ ہلوکی میں لڑکی سے ریپ کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم عمر دراز  نے زبردستی گھر میں داخل ہو کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جس کے بعد ملزم متاثرہ لڑکی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے ملزم عمر دراز کو ویلنشیا ٹاؤن سے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے