اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

یاسمین راشد کی ضمانتوں کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ 28 جون تک موخر

24 Jun 2025
24 Jun 2025

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے پولیس گاڑیاں جلانے کے دو مقدمات میں محفوظ کیا گیا فیصلہ فاضل جج کے رخصت پر ہونے کے باعث نہ سنایا جا سکا، مزید سماعت 28 جون تک موخر کر دی گئی۔

عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی دو مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ 28 جون تک موخر کر دیا، متعلقہ جج کے چھٹی پر ہونے کے باعث ضمانتوں پر فیصلہ نہیں ہو سکا، انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج عرفان حیدر  نے کارروائی موخر کی۔

دونوں مقدمات میں فریقین  نے ضمانتوں کی درخواست پر دلائل مکمل کر رکھے ہیں، عدالت نے تھانہ سرور روڈ لاہور کے مقدمہ نمبر 109/23 اور 108/23 میں فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے