اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باغبانپورہ: خاتون کے ہاتھوں شوہراور بھتیجی کا قتل،مرکزی ملزم لڑکی کا والد نامزد

24 Jun 2025
24 Jun 2025

(ویب ڈیسک) باغبانپورہ میں خاتون کے ہاتھوں شوہر اور بھتیجی کا قتل، مقتولہ لڑکی کے والد صداقت کو مرکزی ملزم نامزد کردیا گیا ۔

لڑکی کے والد صداقت ،بھائی جنید اور پھوپھی زینب کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس کے مطابق مقدمہ مقتول شوکت کے بھائی محمد علی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

ملزم صداقت نے شک کی بنا پر بیٹی اور بہنوئی کو تیز دھار آلے سے قتل کیا ۔

 ایف آئی آر کے مطابق مقتول شوکت کی بیوی زینب نے ملزم بھائی کی معاونت کی ،مقدمہ میں نامزد لڑکی کے والد صداقت اور پھوپھی زینب کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ واردات کے تیسرے ملزم جنید کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں ، مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے