اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

راوی روڈ پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار

24 Jun 2025
24 Jun 2025

(لاہور نیوز) راوی روڈ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو مختلف مقامات سے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں ریکارڈ یافتہ زاہد، اللہ رکھا اور طارق شامل ہیں, ملزمان کے قبضے سے 3 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی جس کی مالیت ہزاروں روپے میں ہے۔

پولیس  نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے