اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ ، خاوند کا حاملہ بیوی پر تشدد، 5 ماہ کی بچی بھی دم توڑ گئی

23 Jun 2025
23 Jun 2025

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے میں خاوند نے گھریلو ناچاقی پر حاملہ بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، تشدد کے باعث خاتون کے پیٹ میں موجود بچی بھی دم توڑ گئی۔

کاہنہ پولیس کے مطابق وارڈ نمبر 6 کی رہائشی شگفتہ کو اسکے شوہر خالد نے تشدد کا نشانہ بنایا،  تشدد کی وجہ سے خاتون کے پیٹ میں 6 ماہ کی بیٹی دم توڑ گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کو طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ملزم کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے