اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بادامی باغ: معمولی تلخ کلامی پر 46 سالہ پراپرٹی ڈیلر قتل

23 Jun 2025
23 Jun 2025

(لاہور نیوز) بادامی باغ کے علاقہ سادات کالونی میں پراپرٹی ڈیلر افتخار عرف بھولا کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

بادامی باغ پولیس کے مطابق معمولی لڑائی جھگڑے پر ملزموں  نے فائرنگ کر کے افتخار عرف بھولا کو زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے، تشویشناک حالت میں اسے طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا گیا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ چند گھنٹے زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد مقتول دم توڑ گیا، جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر لئے گئے ہیں جبکہ مقتول کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانہ بھجوا دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، جلد ہی ملزمان پولیس کی گرفت میں ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے