اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس: انوکھی واردات، چور مالک کے سامنے اسکی کار لے گئے

23 Jun 2025
23 Jun 2025

لاہور: (دنیا نیوز) ڈیفنس سی میں انوکھی واردات ہو گئی، چور کار مالک کے سامنے اس کی گاڑی لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ڈیفنس سی لاہور کے علاقے میں ذوالفقار نامی شہری کی 90 لاکھ روپے مالیت کی کار چور  لے اڑے، چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز کو موصول ہو گئی۔

مقدمہ کے متن کے مطابق چور ٹیلی فون کے ذریعے کال کر کے گاڑی کا خریدار بن کر شہری کے گھر آیا اور گاڑی چیک کرنے کے بہانے لے کر فرار ہو گیا۔

ڈیفنس سی پولیس نے مقدمہ درج کر کے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے نامعلوم چور کی تلاش شروع کر دی ہے تاحال پولیس کار چور کا سراغ لگانے میں ناکام رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے