اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسلام پورہ: گھروں اور دکانوں میں نقب زنی کرنیوالا گینگ گرفتار

23 Jun 2025
23 Jun 2025

(لاہور نیوز) اسلام پورہ چوکی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تالے توڑ کر گھروں اور دکانوں میں نقب زنی کرنے والے دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں عدیل عرف ببلو (سرغنہ) اور علی حسن شامل ہیں، یہ گینگ گھر والوں کی غیر موجودگی میں تالے توڑ کر چوری کرتا اور مال لے کر رفو چکر ہو جاتا تھا۔

دوران پٹرولنگ خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں ملزمان کو گرفتار کیا گیا، ملزمان سے آلہ نقب زنی، موبائل فون، نقد رقم، بجلی کی تاریں اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا۔

پولیس  نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے