اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

4 روز کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں اضافہ

21 Jun 2025
21 Jun 2025

(لاہورنیوز) چار روز مسلسل کمی کے بعد سونے کی عالمی و مقامی سطح پر قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط فی تولہ سونا 1465 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 58 ہزار 465 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1256 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 7 ہزار 325 روپے ہو گئی۔انٹرنیشنل مارکیٹ فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر بڑھ کر 3369 ڈالر ہوگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے