اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پرانی انار کلی میں 12 سالہ بچے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی

21 Jun 2025
21 Jun 2025

(لاہور نیوز) پرانی انار کلی میں 12 سالہ بچے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پرانی انار کلی میں 12 سالہ بچے اویس پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، زخمی بچے کے بھائی محمد رجب کی مدعیت میں پولیس  نے مقدمہ درج کر لیا، تاہم ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہو سکے۔

اویس اپنے بھائی کی جیولری شاپ پر موجود تھا کہ طاہر اور عفان نامی دو لڑکوں  نے معمولی جھگڑے کے بعد پہلے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، واقعے کے بعد اویس شدید جھلس گیا اور اس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

زخمی بچے کا ویڈیو بیان بھی منظر عام پر آ گیا ہے جس میں اس  نے وقوعہ کی تفصیل بتائی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے