اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ملتان روڈ پر گاڑی سے آتشیں اسلحہ برآمد،5 ملزمان گرفتار

21 Jun 2025
21 Jun 2025

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ کی کارروائی کے دوران ملتان روڈ پر سیاہ شیشوں والی گاڑی سے آتشیں اسلحہ برآمد کرکے5 ملزمان گرفتار کر لئے۔

ترجمان  کے مطابق ڈولفن نے مشکوک گاڑی کو سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران چیک کیا،گاڑی کی چیکنگ پرملزمان سے 2 رائفلیں،3 پستول،درجنوں گولیاں،میگزینز برآمد ہوئیں۔

ملزمان کاشف علی،محمد راحت،عظیم انور،محمد منصب اور بشارت علی کو تھانہ چوہنگ کے حوالے کر دیا۔

 ایس پی ڈولفن  کا کہنا تھا کہ سیاہ شیشوں والی گاڑیوں،اسلحہ کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے