اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ : گھریلو جھگڑے پر کزن کو قتل کر نےوالا ملزم گرفتار

21 Jun 2025
21 Jun 2025

(لاہور نیوز) شاہدرہ پولیس کی کارروائی، گھریلو جھگڑے پر کزن کو خنجر کے وار سے قتل کرنے والاملزم گرفتار کر لیا۔

ایس پی سٹی  نے بتایا کہ ملزم ابو ہریرہ نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر سگے کزن کے سینے میں خنجر گھونپ دیا تھا ،خنجر سینے کو چیرتا ہوا سیدھا دل پر لگا ،ہسپتال منتقل کرنے پر آصف جانبر نہ ہو سکا ،ملزم نے فرار ہوتے وقت دوسرے کزن پر بھی وار کیا جو خوش قسمتی سے بچ گیا۔

شاہدرہ پولیس نے ملزم کو ٹیکنالوجی کی مدد سے گوجرانولہ میں ریڈ کر کے گرفتار کیا۔

ایس پی سٹی بلال احمد کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے