اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشتر کالونی کے علاقہ میں خاوند کے بیوی پر چھریوں کے وار، ملزم گرفتار

21 Jun 2025
21 Jun 2025

(لاہور نیوز) نشتر کالونی کے علاقے میں خاوند نے چھری کے وار سے بیوی کو زخمی کر دیا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی کو قتل کرنے کی کوشش کی، نشترکالونی پولیس کی 15 کال پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم گرفتار کر لیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق متاثرہ خاتون حیدر چوک نشتر کالونی بہن کی گھر آئی ہوئی تھی، ملزم اور بیوی خدیجہ کے مابین گھریلو ناچاقی پر جھگڑا ہوا۔ اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق ملزم نے غصے میں بیوی کو چاقو سے مارنے کی کوشش کی اور موقع سے فرار ہو گیا جسے گھر کے قریب سے ہی جلد گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے ملزم اسلم سے آلہ قتل برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے