اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نہم جماعت کے سالانہ امتحان کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

21 Jun 2025
21 Jun 2025

(لاہور نیوز) تمام تعلیمی بورڈز نے نہم جماعت کے سالانہ امتحان کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی۔

تعلیمی ادارے اب 20 جولائی تک نہم کے طلبہ کی رجسٹریشن کرا سکیں گے، سرکاری و نجی اداروں میں داخل امیدوار رجسٹریشن کے بعد سال 2026 میں نہم بورڈ کا امتحان دے سکیں گے۔

20 جولائی کے بعد 600 روپے جرمانہ کے ساتھ رجسٹریشن کرائی جا سکے گی، 600 روپے جرمانہ کے ساتھ رجسٹریشن کرانے کی آخری تاریخ 4 اگست رکھی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے