اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگانےکا اعلان

20 Jun 2025
20 Jun 2025

(لاہور نیوز) حکومت نے 12 ارب کی لاگت سے سرکاری سکولوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگانےکا اعلان کر دیا۔

فی سکول20سے25لاکھ تک واٹرفلٹریشن پلانٹ کیلئےفنڈزدیئے جائیں گے،فلٹریشن پلانٹ سےعلاقہ مکین بھی صاف پانی حاصل کر سکیں گے، سکول کےباہربھی صاف پانی کی فراہمی کیلئےنلکےلگائےجائیں گے، بہترپانی دستیاب ہونےپر500فٹ بورکرکےعام فلٹریشن پلانٹ لگے گیں۔

پانی کی کوالٹی خراب ہونےپرمہنگےواٹرفلٹریشن پلانٹ لگائےجائیں گے، واٹرفلٹریشن پلانٹ چلانے کیلئے سکولوں کو سولر ائزیشن پر منتقل کیا جائے گا، محکمہ تعلیم  کا کہنا تھا کہ ابھی تک ایک ہزار سے زائد سکولوں کو سولر پر منتقل کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے